کا بل 3 مئی ( ایجنسیز) بھا ری با ر ش کے با عث ا فغا ں نستا ن کے شما ل
مشر ق میں ز مین کھسکنے کی وا قعا ت میں 350 سے ز یا دہ لو گ ہلا ک
ہو چکے ہیں جبکہ 2 ہز ا ر افر ا د گم شد ہ ہیں۔ با د کشا ن علا قہ جو کہ
font-size: 18px; text-align: start;">پہا ڑ ی علا قہ ہے کئی د نو ں سے بھا ر ی با ر ش ہو ر ہی تھی جسکے نتیجہ
میں سیلا ب آ گیا ہے۔ افغا ں نستا ن میں ز مین کھسکنے اور بر فا نی طو فا ن
کے و اقعا ت و قو ع پذ یر ہو تے ر ہتے ہیں جبکہ جمعہ کا طو فا ن سب سے
بھیا نک تھا ۔